جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سکولوں میں کرونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سکولوں میں کیے جانے والے کرونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، 70 ہزار بچوں میں سے 145 کرونا پازیٹو نکلے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے

تعلیمی اداروں میں بچوں کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان کے مطابق 70 ہزار 750 طلبا کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ 70 ہزار سے زائد بچوں میں سے 145 بچوں کا نتیجہ مثبت آیا۔ترجمان کے مطابق سرکاری اسکولوں میں 63 ہزار 339 طلبا کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ نجی سکولوں میں 7 ہزار 411 طلبا کے کرونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 15 سے 28 ستمبر تک 9 تعلیمی اداروں کا ایک، ایک کلاس روم سیل کردیا گیا جبکہ 5 تعلیمی اداروں کے ایک سے زائد کلاس روم سیل کیے گئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ، والدین اور طلبا احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…