کورونا وائرس کی دوسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے‘ حکومت کے ہوشرنا انکشافات
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کی ہے،کورونا وائرس کے کیسز کم ہوئے ہیں لیکن وائرس مکمل ختم نہیں ہوا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے عوام پر زور دیا کہ جب تک کورونا وائرس… Continue 23reading کورونا وائرس کی دوسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے‘ حکومت کے ہوشرنا انکشافات