بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

جنرل قمر جاوید باجوہ سے کس کی خواہش پر ملاقات کی تھی؟ سابق وزیراعظم کا حیران کن انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کا اعتراف کرلیا، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاانہوں نے کہا کہ میری آرمی چیف سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں ، یہ ذاتی نہیں تھیں

ملکی مسائل پر ملاقاتیں ہوئیں، انہوں نے کہا کہ 2018کے بعد ان کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے صرف ایک بار ملاقات ہوئی ، وہ بھی ان کی خواہش پر،یہ ملاقات الیکشن کے بعد ہوئی تاکہ ملکی مسائل پر بات چیت کی جا سکے ۔ میں اکیلا نہیں تھا ہم تین لوگ تھے ، اس ملاقات میں مفتاح اسماعیل اور خواجہ آصف بھی موجود تھے اور بڑی اچھی با ت چیت ہوئی ، اس وقت تک عمران خان اقتدار میں آچکے تھے ، ہم نے انہیں بتایا کہ یہ خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں ، یہ میٹنگ 2،3گھنٹے پر مشتمل تھی ، ہم نے اس ملاقات کی پہلے نوازشریف سے اجازت لی تھی ، لیکن اس ملاقات کا کوئی فیڈ بیک نہیں ملا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…