گلگت بلتستان میں 5 ماہ بعد سیاحت کی رونقیں بحال
گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان حکومت نے بالآخر کورونا وائرس کے باعث 5 ماہ سے بند گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کو ہفتہ سے کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل خان نے سیاحت کے شعبے کو کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے… Continue 23reading گلگت بلتستان میں 5 ماہ بعد سیاحت کی رونقیں بحال