پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

احتساب عدالت کا میر شکیل الرحمن کے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

احتساب عدالت کا میر شکیل الرحمن کے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم

لاہور (این این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے نجی پراپرٹی خریداری ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمن سے لیے گئے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت لاہور کے جج اسد علی نے کیس کی سماعت کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے… Continue 23reading احتساب عدالت کا میر شکیل الرحمن کے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم

عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، استعفیٰ قبول یا مسترد، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، استعفیٰ قبول یا مسترد، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی طرف سے استعفی دینے کے اعلان کے بعد حکومت کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کے فیصلے کی عزت کرتے ہیں وہ ایک پروفیشنل اور باوقار… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، استعفیٰ قبول یا مسترد، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

میڈیا آزاد ہے، ہمارے دور میں صرف ایک صحافی کو اٹھایا گیا، الجزیرہ کو انٹرویو میں وزیراعظم نے حیرت انگیز بات کہہ ڈالی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

میڈیا آزاد ہے، ہمارے دور میں صرف ایک صحافی کو اٹھایا گیا، الجزیرہ کو انٹرویو میں وزیراعظم نے حیرت انگیز بات کہہ ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ہے، ہماری حکومت اظہار آزادی رائے پر یقین رکھتی ہے، یہاں میڈیا آزاد ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بد قسمتی سے حکومت اور وزراء ہیں جو خود کو غیر محفوظ… Continue 23reading میڈیا آزاد ہے، ہمارے دور میں صرف ایک صحافی کو اٹھایا گیا، الجزیرہ کو انٹرویو میں وزیراعظم نے حیرت انگیز بات کہہ ڈالی

کراچی کیلئے 800 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

کراچی کیلئے 800 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 802.39 ارب روپے کے 24 منصوبے کراچی میں شروع کئے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے لئے وفاقی حکومت مجموعی رقم کا نصف ادا کرے تاکہ ان منصوبوں کو تین سال کے اندر مکمل کیا جاسکے۔… Continue 23reading کراچی کیلئے 800 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی والے پھر تیار ہو جائیں، دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

کراچی والے پھر تیار ہو جائیں، دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر کے جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں ٹرف موجود ہے، ٹرف کے زیراثرمغربی اور وسطی سندھ میں معتدل بارش کا امکان رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے… Continue 23reading کراچی والے پھر تیار ہو جائیں، دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی

بلاول بھٹو کا پائوں فریکچرہو گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

بلاول بھٹو کا پائوں فریکچرہو گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پائوں میں فریکچر ہوگیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق گھر میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بائیں پیر میں ہیئرلائن فریکچر ہوگیا۔ فریکچر کے باعث ان کو چلنے میں دشواری… Continue 23reading بلاول بھٹو کا پائوں فریکچرہو گیا

وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے اعلیٰ افسر سمیت 3 اہلکار شہید

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے اعلیٰ افسر سمیت 3 اہلکار شہید

راولپنڈی(این این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی امن کے دشمنوں کی جانب سے بچھائی گئی دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ناصر حسین اور دو جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ… Continue 23reading وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے اعلیٰ افسر سمیت 3 اہلکار شہید

ایوارڈ کیسے قبول کر سکتی ہوں؟ معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کی بیٹی کا مرحوم والدہ کیلئے صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار، حیرت انگیز موقف

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

ایوارڈ کیسے قبول کر سکتی ہوں؟ معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کی بیٹی کا مرحوم والدہ کیلئے صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار، حیرت انگیز موقف

کراچی (این این آئی) معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کی بیٹی نے ملک میں صحافیوں اور ادیبوں کے اغوا اور زدو کوب کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنی مرحومہ والدہ کے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے اپنے شعبوں میں عمدہ کارکردگی اور بہترین خدمات کا… Continue 23reading ایوارڈ کیسے قبول کر سکتی ہوں؟ معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کی بیٹی کا مرحوم والدہ کیلئے صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار، حیرت انگیز موقف

لینڈنگ سے قبل طیارے پر لیزر لائٹ کا استعمال، اسلام آباد میں طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

لینڈنگ سے قبل طیارے پر لیزر لائٹ کا استعمال، اسلام آباد میں طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل نامعلوم افراد نے لیزر لائٹ کا استعمال کیا ہے۔قطر ائیر ویز کی پرواز کیوآر 632 دوحہ سے اسلام آباد آ رہی تھی۔ائیرپورٹ زرائع کے مطابق طیارے کی لینڈنگ سے 7 ٹائیکل مائلز طیارے پر پیلے رنگ کی لیزر لائٹ لگی جس کے بعد طیارے… Continue 23reading لینڈنگ سے قبل طیارے پر لیزر لائٹ کا استعمال، اسلام آباد میں طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش، تہلکہ خیز انکشاف