ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے 4طیارے بڑےحادثے سے بال بال بچ گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی ( آن لائن )کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں پانچ پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی کے باعث جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایک ہی

دن میں کراچی ائیرپورٹ پر 5 پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پرندے پی آئی اے کی چار اور ائیر بلیو کی ایک پرواز سے ٹکرائے۔پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے 309 سے پرندے ٹکرانے سے ونگ کو شدید نقصان پہنچا۔ذرائع کے مطابق پرندے ٹکرانے سے جہازوں کے پروں، ونڈ اسکرین اور انجن کو بھی نقصان ہوا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ رواں سال اگست سے ستمبر کے دوران 39 پروازوں سے پرندے ٹکرائے ہیں‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…