جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع

datetime 28  جولائی  2020

ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع

کراچی (این این آئی )سندھ فورڈ اتھارٹی نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع کردی منظور نظرافسران کو دئے گئے اسپیشل الاونس واپس کرائے جائے ملازمین کا مطالبہ سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈیلی ویجز ملازمین نے الزام لگایا ہے کہ افسران نے کرونا وائرس کی وجہ سے انکی تنخواہیں کاٹ لی ہیں جبکہ… Continue 23reading ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی،منصوبے پر کتنے ارب روپے کی لاگت آئی ؟ سی پیک منصوبے کامیابی کیساتھ آگے بڑھنے لگے ، عاصم سلیم باجوہ نے شاندار اعلان کر دیا 

datetime 28  جولائی  2020

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی،منصوبے پر کتنے ارب روپے کی لاگت آئی ؟ سی پیک منصوبے کامیابی کیساتھ آگے بڑھنے لگے ، عاصم سلیم باجوہ نے شاندار اعلان کر دیا 

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ  نے  بڑا اعلان  کرتے ہوئے کہا کہ  مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔سماجی رابطوں کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں چیئرمین سی پیک  نے کہا کہ   یہ دو روئیہ شاہراہ 80 کلومیٹر طویل اور حویلیاں مانسہرہ… Continue 23reading مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی،منصوبے پر کتنے ارب روپے کی لاگت آئی ؟ سی پیک منصوبے کامیابی کیساتھ آگے بڑھنے لگے ، عاصم سلیم باجوہ نے شاندار اعلان کر دیا 

تسی ہون ٹر جانا اے کہ دن رہ گئے تھوڑے،عثمان بزدار کے ہاتھوں سے پنجاب نکلتا جارہا ہے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  جولائی  2020

تسی ہون ٹر جانا اے کہ دن رہ گئے تھوڑے،عثمان بزدار کے ہاتھوں سے پنجاب نکلتا جارہا ہے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان کو بھی معلوم ہوچکا ہے کہ تسی ہون ٹر جانا اے کہ دن رہ گئے تھوڑے،ویسے تو چلو بھرپانی کافی ہوتا ہے لیکن لاہور کی گلی میں کھڑاپانی فیاض چوہان کی مدد کرسکتا ہے۔ عظمی بخاری نے… Continue 23reading تسی ہون ٹر جانا اے کہ دن رہ گئے تھوڑے،عثمان بزدار کے ہاتھوں سے پنجاب نکلتا جارہا ہے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

شاہد خاقان عباسی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کو غیر آئینی قرار دیدیا

datetime 27  جولائی  2020

شاہد خاقان عباسی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کو غیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کو غیر آئینی قرار دے دیا۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔اجلاس میں… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کو غیر آئینی قرار دیدیا

حکومت نے اپنے ممبران اسمبلی کو 14 کروڑ روپے تک فی ایم این اے دیے،پتہ نہیں پیسے کہاں لگائے ہیں،قادر پٹیل کا اہم سوال

datetime 27  جولائی  2020

حکومت نے اپنے ممبران اسمبلی کو 14 کروڑ روپے تک فی ایم این اے دیے،پتہ نہیں پیسے کہاں لگائے ہیں،قادر پٹیل کا اہم سوال

اسلام آباد آ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے ممبران اسمبلی کو 14 کروڑ روپے تک فی ایم این اے دئیے ہیں،پتہ نہیں پیسے کہاں لگائے ہیں،یہ نجکاری کا مناسب وقت نہیں ،جو ہماری شہیدوں کی نشانیاں ہیں انہیں اپنے اے ٹی ایمز… Continue 23reading حکومت نے اپنے ممبران اسمبلی کو 14 کروڑ روپے تک فی ایم این اے دیے،پتہ نہیں پیسے کہاں لگائے ہیں،قادر پٹیل کا اہم سوال

وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2020

وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق ، پنجاب اور کے پی میں کورونا ٹیسٹنگ کو غیر فعال کیا گیا ہے ، عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری، کمپنی میں ملازمتیں، جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

datetime 27  جولائی  2020

کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری، کمپنی میں ملازمتیں، جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری ہے،کمپنی نے ملازمتوں کے لئے اشتہا ر دیدیا ،ملازمت کے خواہشمند درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تھر بلاک… Continue 23reading کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری، کمپنی میں ملازمتیں، جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

بلاول بھٹو بڑے بڑے بھاشن دینے کی بجائے کراچی کو پلان دیں، کراچی کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے، عالمگیر خان کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2020

بلاول بھٹو بڑے بڑے بھاشن دینے کی بجائے کراچی کو پلان دیں، کراچی کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے، عالمگیر خان کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن ) تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال میں کچی آبادیاں بارش سے تباہ ہوکر رہ گئی ہیں،تیس سا ل سے اقتدار میں رہنے والوں نے کیا کیا ؟،اڑھائی سو چھوٹے اور اڑتیس بڑے نالے کیوں سارا سال صاف نہیں کئے گئے… Continue 23reading بلاول بھٹو بڑے بڑے بھاشن دینے کی بجائے کراچی کو پلان دیں، کراچی کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے، عالمگیر خان کا دعویٰ

آٹا کی دستیابی اور مناسب قیمت پر میسر آنے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 27  جولائی  2020

آٹا کی دستیابی اور مناسب قیمت پر میسر آنے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن )وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا عوا م الناس کی بنیادی ضرورت ہے لہذا اس کی دستیابی اور مناسب قیمت پرمیسر آنے کو یقینی بنایا جائے، نجی شعبے کے ساتھ ساتھ سرکاری طورپر بھی گندم کی درآمدکے عمل کو تیز کیا جائے، ،گندم اور آٹے کی قیمتوں کو ملک… Continue 23reading آٹا کی دستیابی اور مناسب قیمت پر میسر آنے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں