بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اگر طلال چودھری کی ویڈیو سامنے نہ آتی تو ن لیگ نے کیا منصوبہ بنا لیا تھا واقعہ کو کیا رنگ دیا جانا تھا ؟ جنرل (ر) امجد شعیب کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل(ر)امجد شعیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز کہتی ہیںکہ باتیں کچھ اور بھی ہیں اگر بتائوں تو طوفان آجائے گا ۔ لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ بات یہ ہے کہ میں تو ان کی باتوں پر یقین نہیں کر سکتا کیونکہ یہ جھوٹ بہت بولتے ہیں یہ کچھ بھی گڑ کر بنا سکتے ہیں ، اگر طلال چودھری والا جو واقعہ ہوا اس کی ویڈیو سامنے نہ آتی

تو اس کا بھی ہمیں  پتہ چلا تھا کہ پلان یہی تھا کہ یہ سب ایجنسیز کے اوپر ڈال دیں کہ طلال چودھری کو ایجنسیز والے لوگ مار کر چلے گئے ہیں ۔ کیونکہ اس کی تو ہڈیاں ٹوٹیں ہوئی تھیں اس نے ہسپتال میں داخل ہونا ہی تھا ، لہذا بات باہر آگئی نہیں تو یہی کہا جانا تھا کہ ایجنسیز یا کچھ نامعلوم افراد طلال چودھری کو مار کر چلے گئے ہیں ۔ ویڈیو سامنے آنے کی وجہ سے بات کھل کر عوام کے سامنے آگئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…