پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشیں ،شہروں کے نام جاری گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا

جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش دیر میں 9 ملی میٹر، دروش 6، میر کھانی 4، کالام، چترال اور بگروٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ صبح ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق اسلام آباد 18، لاہور 25، کراچی 27، پشاور 21، کوئٹہ 12، گلگت 13، مری اور مظفر آباد میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…