ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرپشن روکنے والے ہی کرپشن میں ملوث نکلے درجن بھرملازمین نوکری سے فارغ  

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن ) محکمہ اینٹی کرپشن نے 12 افسران و اہلکاروں کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت اہلکاروں کو گرفتار کیا اور کرپشن میں ملوث سب انجینئر، سٹینو گرافرز،

کلرکس سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ باہر کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ اینٹی کرپشن میں بھی صفائی ضروری ہے،  دوسروں کا احتساب کرنے والوں کا اپنا احتساب بھی ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…