ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں، بارشوں کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، مون سون ہواؤں کے باعث آئندہ تین سے چار روز میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، میانوالی میں گرج… Continue 23reading ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں، بارشوں کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی