اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ سمیت دیگر  بیوروکریٹس کی پروموشن نہ ہونے کیخلاف دائر درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا

29  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ سمیت دیگر بیوروکریٹس کی پروموشن نہ ہونے کیخلاف دائر درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا عدالت نے سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 درست انداز میں فریم کیے گئے

سنٹرل سلیکشن بورڈ کی پروموشن سے متعلق سفارشات غیر جانبدارانہ اور غیر متعصب ہیں ایف بی آر ، کسٹم ، پولیس اور بورڈ آف ریونیو کے افسران نے درخواستیں دائر کی تھی اس کے ساتھ ساتھ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بھی گریڈ اکیس میں ترقی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا یاد رہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے سات مرتبہ عمر شیخ کی کارکردگی رپورٹ منفی آنا ترقی نہ ملنے  کی وجہ بتائی تھی  ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…