خسرو بختیار میرے نزدیک بچہ تھا، اس کی کوئی حیثیت نہیں تھی، قصوری اور خسرو بختیار دونوں انڈیا کاراگ الاپ رہے تھے، وہ انڈیا کی دوستی کی خاطر پاکستانی لاشوں اور پاکستان کے ساتھ زیادتی پر بھی ہاتھ ہلکارکھنا چاہتے تھے، شیخ رشید کی کتاب میں تہلکہ خیز انکشاف

29  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم’’شیخ رشید کے اعترافات اور انکشافات‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔شیخ رشید احمد نے موجودہ کابینہ میں شامل اپنے ساتھی وزیر خسرو بختیار اور پی ٹی آئی کے رہنما خورشید محمود قصوری کے بارے میں نہایت سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ انڈیا کے راگ

الاپتے تھے۔اپنی کتاب کے صفحہ 290 پر وہ لکھتے ہیں کہ:’’خسرو بختیار میرے نزدیک بچہ تھا، اس کی کوئی حیثیت نہیں تھی۔ اس وقت ایک وزیرا سٹیٹ تھا لیکن قصوری اور خسرو بختیار دونوں انڈیا کاراگ الاپ رہے تھے۔ وہ انڈیا کی دوستی کی خاطر پاکستانی لاشوں اور پاکستان کے ساتھ زیادتی پر بھی ہاتھ ہلکارکھنا چاہتے تھے‘‘۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…