فاطمہ بھٹو جلد پارٹی قیادت سنبھالیں گی پیپلز پارٹی شہید بھٹو نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
پڈعیدن (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے سینئر رہنمائوں نے اعلان کیا ہے کہ فاطمہ بھٹو جلد پارٹی قیادت سنبھالیں گی ، شہید بھٹو کی حقیقی وارث فاطمہ بھٹو پاکستانی سیاست میں قدم رکھ کر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے باقاعدہ انقلابی جدوجہد کا… Continue 23reading فاطمہ بھٹو جلد پارٹی قیادت سنبھالیں گی پیپلز پارٹی شہید بھٹو نے دھماکہ خیز اعلان کردیا






























