پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پختونوں سے معافی مانگ لی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی باچا خان مرکز آمد،اے این پی کے صدر ایمل ولی اوردیگر رہنماؤں سے ملاقات،وزیرداخلہ نے اپنے بیان کی وضاحت پیش کردی،وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ سب

پختونوں سے معذرت کرتا ہو،میرے بات کامقصد یہ نہیں تھا جولیاگیا۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیر دفاع پرویز خٹک باچا خان مرکز پشاور آمد،وفاقی وزراء نے اے این پی کے قائدین سے ملاقات کی اوروزیرداخلہ کے بیان پر معذرت کرلی،میڈیا سے گفتگو میں پرویزخٹک کاکہنا تھا کہ ہم باچا خان مرکز آئے کیونکہ غلط فہمی پیدا ہوئی تھی، اے این پی نے جرگہ قبول کرلی، جس پر مشکور ہیں،وزیرداخلہ اعجاز شاہ کاکہنا تھا کہ میں نے جس کن ٹیکس سے بات کی اس کا مقصد یہ نہیں تھا جو لیاگیا، سب پختونوں سے معذرت کرتا ہو، آج کے جرگے کا پی ڈی ایم کے جلسے سے کوئی تعلق نہیں، وزیر داخلہ اعجاز شاہ کاکہنا تھا کہ موجودہ صورتحال جلسے جلسوں کے لیے موزوں نہیں،صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کاکہنا تھا کہ ہم نے اپنے مطالبات واپس لے لئے ہیں، 11 تاریخ کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کر دیاہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…