اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

گرفتار کرنے کے بعد نیب نے شہبازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہیور(این این آئی) نیب حکام نے گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا ابتدائی میڈیکل چیک اپ کر لیا۔ابتدائی میڈیکل چیک اپ میں شہبازشریف کی ہاٹ بیٹ، بلڈ پریشر، اور شوگر چیک کی گئی ۔ شہبازشریف کے تینوں ابتدائی میڈیکل چیک اپ ٹیسٹ نارمل آئے۔

نیب حکام نے شہباز شریف کو اپنی روزانہ کی ادویات منگوانے کی اجازت دیدی۔دریں اثنا مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی مرزا محمد جاوید کی جانب سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کے صدر شہبازشریف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔سلیکٹڈ حکومت اور نیب نیازی گٹھ جوڑ کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ نیب کی جانب سے قائم کردہ جھوٹیمقدمات کی بھی پرزورمذمت کرتے ہیں۔ حکومت سیاسی جماعتوں کو کچلنے کیلئے ہر گھٹیاحربہ استعمال کررہی ہے۔ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اپوزیشن کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…