ایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن حکومت سے کیا سودے بازی کررہی ہے اور کون سا قانون منظور کروانا چاہتی ہے؟ شبلی فراز کا چونکا دینے والا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بل کی منظوری کے ساتھ اپوزیشن نیب کا بل بھی منظور کروانا چاہتی ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ نیب قوانین سے متعلق اپوزیشن صرف اپنے لیے بات کررہی ہے تاکہ بچت کا راستہ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن حکومت سے کیا سودے بازی کررہی ہے اور کون سا قانون منظور کروانا چاہتی ہے؟ شبلی فراز کا چونکا دینے والا انکشاف