برٹش ایئر ویز کے بعدایک اور بین الاقوامی ائیر لائن کا پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

20  ستمبر‬‮  2020

لاہور (این این آئی) کورونا وائرس سے بچا ئواور سکیورٹی کے بہترین اقدامات کے باعث برٹش ائیر ویز کے بعد برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک اایئر ویز نے بھی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان

نے ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں جس بنا پر ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے اپنے فضائی آپریشن بحال کر نے شروع کر دیے جبکہ نئی غیر ملکی ائیر لائنز بھی پاکستان میں اپنا فضائی آپریشن شروع کر رہی ہیں ۔برطانیہ کی ایک اور ائیر لائن ورجن اٹلانٹک ائر ویز نے بھی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔لاہورر سے لندن ہیتھرو، اسلام آباد سے لندن ہیتھرو کے ساتھ اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پر وازیں دستیا ب ہو نگی ۔ورجن اٹلانٹک11 دسمبر 2020 سے پاکستان سے فلائٹ آریشن شروع کرے گی ،اسلام آباد سے مانچسٹر پرواز ہفتے میں 4 بار سوموار، بدھ، جمعہ، ہفتے کو چلے گی،14 دسمبر 2020سے لاہور سے لندن ہیتھرو کی پر واز ہفتے میں 4 بار سوموار، بدھ، جمعہ، ہفتے کو چلے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…