بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں،بھرتیوں کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2020 |

سکھر(این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو ں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور سپاہی بھرتی کے لیے رجسٹریشن یکم اکتوبر سے شروع ہورہی ہے جو 30 اکتوبر 2020 تک جاری رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق خواہش مند امیدواربذات خود یکم اکتوبر تا 30اکتوبر 2020 تک پاک آرمی سلیکشن

اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل نزد دسانگی چیک پوسٹ پہنچ کر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے عمل کے بعد امیدواروں کو امتحان کی تاریخ دی جائے گی۔ رجسٹریشن کے لیے عمر کی حد ساڑھے 17 سال تا 23 سال ، قد 5 فٹ 6 انچ،چھاتی 78-83 سینٹی میٹراور تعلیم میٹرک یا اس سے زیادہ کے حامل امیدوار اہل ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…