ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا عمران خان اور انکی کابینہ سے دگنا سے بھی زیادہ ٹیکس ادا کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرانے والے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے سال 2018 کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔نجی ٹی وی سمانیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اکیلے جتنا ٹیکس

دیا ہے اتنا وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ نے بھی نہیں دیا ۔ شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے 25 ارکان سے دگنا سے بھی زیادہ ٹیکس دیا ہے۔ ایف بی آر ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق کابینہ کے 25 اراکین اور وزیر اعظم عمران خان نے اجتماعی طور پر 11 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…