سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا ایف بی آر کی جاری کردہ تفصیلات میں اہم انکشاف

19  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آرنے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی جس کے مطابق خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ایف بی آر کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق فیصل جاوید کے علاوہ فاٹا سے

سینیٹر شمیم آفریدی ، پنجاب سے رانا مقبول احمد نے بھی کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ اسی طرح قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے وزیرفیصل واوڈا، محمد بشیر خان،،محمد سجاد،ملک انور تاج،،زاہد اکرم درانی،محسن داوڑ،عامر محمود کیانی،احسان اللہ ٹوانہ نے بھی ٹیکس کی مد میں کوئی رقم ادانہیں کی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…