ایسا لگتا ہے ریاست کا کہیں وجود ہی نہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیوی سیلنگ کلب کے حوالے سے سی ڈی اے کو اہم حکم جاری
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف کیس میں ریمارکس دیے کہ ایسا لگتا ہے کہ ریاست کا کہیں وجود ہی نہیں اور قانون کی عملدراری یقینی بنانے کیلئے کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین کو بیان حلفی جمع کروانے… Continue 23reading ایسا لگتا ہے ریاست کا کہیں وجود ہی نہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیوی سیلنگ کلب کے حوالے سے سی ڈی اے کو اہم حکم جاری


































