حفاظتی ہدایات نظرانداز کرنا کورونا کیسز میں اضافہ کرسکتا ہے، ماہرین صحت نے خبر دار کردیا
کراچی/کوئٹہ/پشاور (این این آئی) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو بھولنا انفیکشن کی شرح میں اضافے کا باعث بنے گا، لوگ فیس ماسک پہنیں، خاص طور پر اس صورتحال میں جہاں سماجی دوری ممکن نہ ہو کیونکہ عوام کی یہ لاپرواہی ایک اور اسپائک (بلندی) کا سبب بن سکتی ہے۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading حفاظتی ہدایات نظرانداز کرنا کورونا کیسز میں اضافہ کرسکتا ہے، ماہرین صحت نے خبر دار کردیا