مشہور اداکارہ اشنا شاہ کا ڈاکٹر ماہا علی کیس سے کیا تعلق ہے؟ ڈاکٹر ماہا علی کے کزن کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) ڈاکٹر ماہاعلی کیس میں ڈرامائی موڑ، اپنی فیس بک پوسٹ میں ڈاکٹر ماہا علی کے کزن کمیل نے انکشاف کیا ہے کہ اشنا شاہ قاتل جنید اور عرفان دونوں کی حفاظت کررہی ہے۔ کمیل نے مزید لکھا ہے کہ ڈاکٹر ماہا علی اپنے آپ کو جنید سے دور… Continue 23reading مشہور اداکارہ اشنا شاہ کا ڈاکٹر ماہا علی کیس سے کیا تعلق ہے؟ ڈاکٹر ماہا علی کے کزن کا حیران کن انکشاف