ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ، کیا کچھ ہونے جارہا ہے ؟ سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اگلا ہفتہ وزیر اعظم کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں

بہت کچھ ہونے جارہا ہے اور کئی اندرونی محاذ کھلنے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگلے ہفتے شہباز شریف کے حوالے سے دیکھنا ہوگا کہ کیا فیصلہ آتا ہے؟ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کی گفتگوکے کیا اثرات سامنے آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…