ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز ، قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے معاشرے کو جنگل قرار دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز انتہائی افسوناک ہیں،ہم یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ صوبہ پنجاب کدھر جارہاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بے آبرو کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے لگتا ہے یہ معاشرہ نہیں کوئی جنگل ہے لاہور ،گوجرانولہ،فیصل آباد

اور بہاولپورمیں ایک جیسی وارداتیں سنگین خطرے کی علامت ہیں ۔بہاولپور میں تو متاثرہ خاتون کو اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔لگتا ہے پنجاب حکومت ایسی سنگین وارداتوں پر مناسب ایکشن لینے کے قابل نہیں۔کٹھ پتلیوں نے پنجاب نا اہل ٹولے کے حوالے کر رکھا ہے۔پنجاب میں پولیسنگ کا نظام شدید بحران سے گزر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…