منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا وائرس دوبارہ تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے ؟ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا اہم انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار ، نجی ٹی وی کے مطابق پی ایم اے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 9 افراد کورونا کے باعث انتقال کرچکے ہیں، بہت سے تعلیمی ادارے ایس او پیز پر

عمل درآمد نہیں کررہے۔پی ایم اے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں 90 فیصد لوگ ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سے ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔یاد رہے کہ کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے صرف 2روز میں 22تعلیمی ادارے بھی بند کردئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…