راولپنڈی(این این آئی)پنجاب پروفیسر لیکچرز ایسوسی ایشن کے سینکٹروں اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے ۔ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے ،گارڈن کالج سے لیاقت باغ تک بزدار حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی ،خواتین اساتذہ بچوں کے ہمراہ احتجاجی ریلی میں شریک ہوئیں ۔