جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

لاہور والو بارشیں ابھی ختم نہیں ہونیوالی کیونکہ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشگی مطلع کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

لاہور والو بارشیں ابھی ختم نہیں ہونیوالی کیونکہ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشگی مطلع کردیا

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم ابر آلود رہنے اور کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہا گزشتہ روز کی بارش اور ٹھنڈی ہوائیںچلنے سے موسم… Continue 23reading لاہور والو بارشیں ابھی ختم نہیں ہونیوالی کیونکہ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشگی مطلع کردیا

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے نیب کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جواب،کن دو افسران نے معاملے کو چھپایا، حقائق سامنے آ گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے نیب کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جواب،کن دو افسران نے معاملے کو چھپایا، حقائق سامنے آ گئے

لاہور( این این آئی ) لائسنس کیس میں وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے نیب کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات سامنے آ گئے جس میں وزیر اعلیٰ نے شکایت کی نقول نہ دینے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکایت کی نقول کا حصول میرا قانونی حق ہے۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے نیب کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جواب،کن دو افسران نے معاملے کو چھپایا، حقائق سامنے آ گئے

ماں نے بچے کو باپ سے دور کرنے کیلئے ولدیت تبدیل کروادی، تاریخ کا منفرد اور انوکھا واقعہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

ماں نے بچے کو باپ سے دور کرنے کیلئے ولدیت تبدیل کروادی، تاریخ کا منفرد اور انوکھا واقعہ

ملتان ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں تاریخ کا منفرد اور انوکھا مقدمہ سامنے آیا ہے،ماں بچے کا نام ولدیت تبدیل کروا کر جعلی پاسپورٹ بنواکر بچے کو بیرون ملک بھیجنا چاہ رہی تھی، بچے کے ماں اور باپ کے درمیان کئی سال قبل علیحدگی ہوئی تھی اور بچے کی تحویل… Continue 23reading ماں نے بچے کو باپ سے دور کرنے کیلئے ولدیت تبدیل کروادی، تاریخ کا منفرد اور انوکھا واقعہ

پاپا نے پیزا بنایا اورماما نے فروخت کر دیا، مزہ تو تب آئے گا جب عاصم باجوہ صاحب کسی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے تو قوم کو پتہ چلے گا حالات کیا ہیں؟ کیپٹن (ر) صفدر کا حیران کن دعویٰ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

پاپا نے پیزا بنایا اورماما نے فروخت کر دیا، مزہ تو تب آئے گا جب عاصم باجوہ صاحب کسی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے تو قوم کو پتہ چلے گا حالات کیا ہیں؟ کیپٹن (ر) صفدر کا حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن(ر) محمد صفدرنے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ ووٹ کو عزت دوتحریک کودبانے کی کوشش ہے ،ہمارے خلاف جو کیسز ہوئے ہیں یہ اس کہانی کہ ’’پاپا نے پیزا بنایا اورماما نے فروخت کر دیا ‘‘ سے توجہ ہٹانے کیلئے… Continue 23reading پاپا نے پیزا بنایا اورماما نے فروخت کر دیا، مزہ تو تب آئے گا جب عاصم باجوہ صاحب کسی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے تو قوم کو پتہ چلے گا حالات کیا ہیں؟ کیپٹن (ر) صفدر کا حیران کن دعویٰ

وزیراعلی پنجاب تمام مصروفیات منسوخ کر کے عوام مشکلات حل کرنے کیلئے خود ان کے پاس پہنچ گئے ، متعلقہ محکموں کا اہم ہدایات جاری کر دیں 

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

وزیراعلی پنجاب تمام مصروفیات منسوخ کر کے عوام مشکلات حل کرنے کیلئے خود ان کے پاس پہنچ گئے ، متعلقہ محکموں کا اہم ہدایات جاری کر دیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب تمام مصروفیات منسوخ کر کے عوام مشکلات حل کرنے کیلئے خود ان کے پاس پہنچ گئے ، متعلقہ محکموں کا اہم ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا روٹین میٹنگز منسوخ کر کے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ اور نکاسی آب کے لئے… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب تمام مصروفیات منسوخ کر کے عوام مشکلات حل کرنے کیلئے خود ان کے پاس پہنچ گئے ، متعلقہ محکموں کا اہم ہدایات جاری کر دیں 

سودی نظام اللہ اور اس کے رسولؐ سے اعلان جنگ ہے،سودی نظام کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

سودی نظام اللہ اور اس کے رسولؐ سے اعلان جنگ ہے،سودی نظام کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سودی نظام کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،مفتی تقی عثمانی اسلامی بینکنگ کے حوالے سے کمیٹی کا حصہ ہونگے، کمیٹی وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک حکام سے قانون سازی کے حوالے سے مشاورت کرے گی، سودی نظام اللّٰہ اور اس کے رسول سے… Continue 23reading سودی نظام اللہ اور اس کے رسولؐ سے اعلان جنگ ہے،سودی نظام کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

سیلاب سے متاثرہ 10 دیہاتوں میں فوج مدد کیلئے پہنچ گئی، امدادی کارروائیوں کا آغاز

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

سیلاب سے متاثرہ 10 دیہاتوں میں فوج مدد کیلئے پہنچ گئی، امدادی کارروائیوں کا آغاز

راولپنڈی ( آن لائن)سیلاب سے متاثرہ علاقہ خوشاب میں پاک فوج کے جوان پہنچ گئے اورانتظامیہ کے ساتھ مل کر لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوان ریلیف کے کاموں کے لیے خوشاب پہنچ گئے ہیں… Continue 23reading سیلاب سے متاثرہ 10 دیہاتوں میں فوج مدد کیلئے پہنچ گئی، امدادی کارروائیوں کا آغاز

اسلام آباد کے رہائشیوں کیلئے نوکریوں میں 50 فیصد کوٹہ مختص، نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد کے رہائشیوں کیلئے نوکریوں میں 50 فیصد کوٹہ مختص، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں ہر قسم کی نوکریوں میں اسلام آباد کے رہائشیوں کا 50 فیصد کوٹہ مختص کردیا گیا ہے ۔ کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی منظوری سے سول سرونٹس (تقرر،ترقی وتبادلہ جات )… Continue 23reading اسلام آباد کے رہائشیوں کیلئے نوکریوں میں 50 فیصد کوٹہ مختص، نوٹیفکیشن جاری

سیلاب کی تباہ کاریوں سے آبی مخلوق بھی محفوظ نہ رہی، کروڑوں کی ٹرائوٹ مچھلیاں مر گئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

سیلاب کی تباہ کاریوں سے آبی مخلوق بھی محفوظ نہ رہی، کروڑوں کی ٹرائوٹ مچھلیاں مر گئیں

پشاور(این این آئی) وادی سوات کی تحصیل مدین میں حالیہ سیلاب سے فش فارمز سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے اور 3 لاکھ سے زائد بڑی ٹراؤٹ مچھلیاں مرگئیں جس کے نتیجے میں فش انڈسٹری کو بڑا دھچکا لگا ہے اور کروڑوں کا نقصان ہوگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مدین میں فش فارمز کے… Continue 23reading سیلاب کی تباہ کاریوں سے آبی مخلوق بھی محفوظ نہ رہی، کروڑوں کی ٹرائوٹ مچھلیاں مر گئیں