پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

توہین عدالت کیس  آغا افتخار الدین مرزا کی دوبارہ معافی کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

توہین عدالت کیس  آغا افتخار الدین مرزا کی دوبارہ معافی کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اعلیٰ عدلیہ کے خلاف دھمکی آمیز بیان دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے آغا افتخار الدین مرزا کی معافی کی درخواست ایک بارپھر مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ وکیل آغا افتخار نے کہاکہ آغا افتخار کو کرونا ہو گیا ہے اس… Continue 23reading توہین عدالت کیس  آغا افتخار الدین مرزا کی دوبارہ معافی کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز صرف ایک صورت میں ہی وزیر اعظم بن سکتی ہیں اگر وہ۔۔۔ن لیگ کی نائب صدر کوپیغام پہنچا دیا گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

مریم نواز صرف ایک صورت میں ہی وزیر اعظم بن سکتی ہیں اگر وہ۔۔۔ن لیگ کی نائب صدر کوپیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خاتون صحافی اورتجزیہ نگارغریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر اس ملک میں وزیراعظم بننا چاہتی ہیں تو ان کو اپنے الفاظ پر معذرت کرنی چاہیے، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے ردعمل پر میں خود حیران تھی، میرا ان… Continue 23reading مریم نواز صرف ایک صورت میں ہی وزیر اعظم بن سکتی ہیں اگر وہ۔۔۔ن لیگ کی نائب صدر کوپیغام پہنچا دیا گیا

میٹرک کے خراب نتائج محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

میٹرک کے خراب نتائج محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے میٹرک کے خراب نتائج پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،25فیصد سے کم نتائج دینے پر سکول ہیڈ کے کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے میٹرک کے نتائج کی تفصیلات مانگ لیں، سکول سربراہان اپنے سکول کے طلبا کی میٹرک میں کارکردگی… Continue 23reading میٹرک کے خراب نتائج محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا

زیادہ ہوشیار نہ بنو، گندا کھیل نہ کھیلو مریم نواز اور غریدہ فاروقی آمنے سامنے

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

زیادہ ہوشیار نہ بنو، گندا کھیل نہ کھیلو مریم نواز اور غریدہ فاروقی آمنے سامنے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا تھا کہ نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی،تمام فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے چاہئیں۔مریم نواز کے اس بیان پر صحافی اور سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے اور کہا کہ کیا آرمی چیف سے ملنے والے مسلم… Continue 23reading زیادہ ہوشیار نہ بنو، گندا کھیل نہ کھیلو مریم نواز اور غریدہ فاروقی آمنے سامنے

جڑواں بہنوں کے میٹرک نتائج میں نمبرز بھی برابر دونوں نے 1064نمبرز حاصل کر کے منفرد اعزاز حاصل کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

جڑواں بہنوں کے میٹرک نتائج میں نمبرز بھی برابر دونوں نے 1064نمبرز حاصل کر کے منفرد اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں منفرد واقعہ ،جڑواں بہنوں کے میٹرک کے نمبر بھی ایک جیسے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو جڑواں بہنوں شیزہ اور فضا نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔ لڑکیوں کے والد کا کہنا ہے دونوں بہنیں شروع سے ہی پوزیشن… Continue 23reading جڑواں بہنوں کے میٹرک نتائج میں نمبرز بھی برابر دونوں نے 1064نمبرز حاصل کر کے منفرد اعزاز حاصل کرلیا

اپوزیشن کی فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ سینئر صحافی کامران خان کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

اپوزیشن کی فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ سینئر صحافی کامران خان کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور تجزیہ نگار اور صحافی کامران خان کا اپنے فیس بک پیج پر جاری ویڈیو پیغام میں اپوزیشن اور اداروں کی خلوت کی ملاقاتوں کی بند کمروں کی دلچسپ کہانی بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ لوگ دو روز سے اپوزیشن اور آئی ایس آئی کی چھتری تلے مکمل خفیہ اے پی… Continue 23reading اپوزیشن کی فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ سینئر صحافی کامران خان کے تہلکہ خیز انکشافات

ایف آئی اے کی جانب سے طلبی علی ترین نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

ایف آئی اے کی جانب سے طلبی علی ترین نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین نے کہا ہے کہ وہ کبھی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز، ڈیہری شوگر ملز اور فاروقی پلپ ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز یا ایڈمنسٹریشن کا حصہ نہیں رہے۔ ایف آئی اے میں طلبی کے حوالے سے اپنے جواب میں علی ترین… Continue 23reading ایف آئی اے کی جانب سے طلبی علی ترین نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا

یہ ہے پنجاب کا ماڈل پولیس سٹیشن ،پولیس اہلکار مدد کیلئے آئی خاتون کے سامنے وردی اتارکر فریاد سننے لگا ،تصاویر وائرل ہونے پرڈی پی او کا سخت ترین ایکشن

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

یہ ہے پنجاب کا ماڈل پولیس سٹیشن ،پولیس اہلکار مدد کیلئے آئی خاتون کے سامنے وردی اتارکر فریاد سننے لگا ،تصاویر وائرل ہونے پرڈی پی او کا سخت ترین ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرجھنگ کے ماڈل پولیس سٹیشن میں پولیس اہلکار مدد کیلئے آئی خاتون سائل کے سامنے وردی اتار کر بیٹھ گیا،تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل جھنگ کے ماڈل پولیس سٹیشن میں ایک خاتون سائل اپنی فریاد لیکر آئی تو پولیس اہلکار نے اسکے سامنے اپنی وردی اتارلی اورپھر اس کی شکایت… Continue 23reading یہ ہے پنجاب کا ماڈل پولیس سٹیشن ،پولیس اہلکار مدد کیلئے آئی خاتون کے سامنے وردی اتارکر فریاد سننے لگا ،تصاویر وائرل ہونے پرڈی پی او کا سخت ترین ایکشن

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے کیا مریم نواز نے بھی وہی راستہ اختیارکرلیا ؟ محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقاتوں کے بعدنئی بحث چھڑ گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے کیا مریم نواز نے بھی وہی راستہ اختیارکرلیا ؟ محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقاتوں کے بعدنئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمامحمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد مریم نواز کے ایک امریکی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے ۔گزشتہ سال دئیے گئے اپنے انٹرویو میں مریم نواز نے کہا تھا کہ وہ راستہ (جی ایچ کیو)مجھے بھی… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے کیا مریم نواز نے بھی وہی راستہ اختیارکرلیا ؟ محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقاتوں کے بعدنئی بحث چھڑ گئی