آج سالگرہ کا دن لیکن اپنے شوہر عامر لیاقت کی حالت دیکھی نہیں جاتی ، پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ نے دعائوں کی اپیل کردی
کراچی (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ توبی عامر نے کہاہے کہ عامر لیاقت کی طبیعت بگڑ چکی ہے۔اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں توبی عامر نے بتایا کہ ہم دونوں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، لیکن اب… Continue 23reading آج سالگرہ کا دن لیکن اپنے شوہر عامر لیاقت کی حالت دیکھی نہیں جاتی ، پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ نے دعائوں کی اپیل کردی































