شہباز شریف نہیں پنجاب کی ترقی گرفتار ہے مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید
لاہور( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورانگزیب نے کہا ہے کہ آج شہباز شریف نہیں پنجاب کے عوام کی ترقی گرفتار ہے،نالائق ، نااہل چور اور جھوٹا ملک پہ مسلط ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں کیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تحقیق مکمل ،… Continue 23reading شہباز شریف نہیں پنجاب کی ترقی گرفتار ہے مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید