میری گرفتار ی کی صورت میں یہ کام کریں،مریم نواز نے بھاری ذمہ داری نوجوانوں کے کندھوں پر ڈال دی
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پارٹی کے نوجوان رہنماؤں سے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی۔ مریم نواز نے آنے والے دنوں میں احتجاجی مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور نوجوانوں کو متحرک کرنے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں… Continue 23reading میری گرفتار ی کی صورت میں یہ کام کریں،مریم نواز نے بھاری ذمہ داری نوجوانوں کے کندھوں پر ڈال دی