علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے رن وے پر 8فٹ زہریلا سانپ نکل آ یا
لاہور( این این آئی)علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے سکینڈری رن وے پر 8فٹ زہریلا سانپ نکل آ یا، اے ایس ایف کے اہلکاروں نے کارروائی کر کر سانپ کو مار دیا ۔بتایا گیا ہے کہ مرکزی رن وے سے ملحقہ سکینڈری رن وے کے قریب جھاڑیوں سے 8فٹ زہریلا سانپ نکل آیا تاہم… Continue 23reading علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے رن وے پر 8فٹ زہریلا سانپ نکل آ یا