مریم نواز کی ممکنہ گرفتاری ، جاتی امرا میں حفاظتی اقدامات ن لیگ نے گرفتاری روکنے کی حکمت عملی بنا لی
لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کی ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات شروع کر دئیے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو خدشہ ہے کہ مریم نواز کو جلسے جلوسوں کی قیادت سے روکنے کے لئے 16 ایم پی او کے… Continue 23reading مریم نواز کی ممکنہ گرفتاری ، جاتی امرا میں حفاظتی اقدامات ن لیگ نے گرفتاری روکنے کی حکمت عملی بنا لی