اپوزیشن اتحاد نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا، حیران کن دعویٰ
نوشہرہ (آن لائن )وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ہے۔نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد لیبرہال میں مزدوروں سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ پوری قوم… Continue 23reading اپوزیشن اتحاد نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا، حیران کن دعویٰ
































