منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی ایک جانب عوامی جلسوں کے لئے بضد تو دوسری جانب بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب انتہائی محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) بلاول ہائوس میں طویل عرصے بعد خوشیوں کا سماں، بختاور بھٹو کی منگنی انتہائی محدود ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو کی

منگنی تقریب میں صرف 50سے 80مہمان شریک ہونگے۔ بختاور کی منگنی میں وزرا اور مشیران بھی شریک نہیں ہونگے۔ ایم پی ایز اور ایم این ایز کو بھی منگنی دعوت میں مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ منگنی کی تقریب میں خاندان کے افراد ، اور چند قریبی شریک ہونگے۔ بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی چند قریبی سہیلیوں کو دعوت میں مدعو کیا ہے۔تقریب میں دولہے کے مہمان بھی محدود تعداد میں شرکت کرینگے۔ایک جانب پیپلز پارٹی سمیت پی ڈی ایم کی قیادت بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باوجو جلسوں کے لئے بضد ہے اور تو دوسری جانب پی ڈی ایم کی اہم جماعت پیپلز پارٹی نے بختاور بھٹو کی منگنی تقریب کو انتہائی محدود کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…