پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اسمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شہری آن لائن فراڈیوں کے نشانے پر،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اسمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شہری آن لائن فراڈیوں کے نشانے پرہیں۔ ملک میں سائبر کرائمز سالانہ 100 فیصد کے حساب سے بڑھ رہے ہیں لیکن ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون نہیں موجود ہے۔پاکستان میں اسرائیلی ہیکرز نے

کئی پاکستانی حکام کے موبائل فون ہیک کیے ہیں۔ موبائل بینکنگ سے پیسے نکالنے کی شکایات بڑھ رہی ہیں۔ مختلف شوبز شخصیات کے اکانٹ ہیک ہونے کے الزامات بھی سامنے آرہے ہیں۔ہیکرز کو تمام معلومات اوپن سورس انٹیلیجنس سے مل جاتی ہیں جن میں لنکڈ ان، انسٹاگرام، فیس بک یا دیگر سوشل ایپ شامل ہیں۔آن لائن فراڈ کرنے والے کسی قانون کی پرواہ نہیں کرتے اور یہ دنیا کے کسی حصے میں بیٹھ کرہدف کونشانہ بناسکتے ہیں۔ملک میں اس سال سائبر کرائم کی 45 ہزارشکایتیں موصول ہوچکی ہیں جو پچھلے سال 25 ہزار کے قریب تھیں۔ہرسال اس میں 100 فیصد سے زائد کا اضافہ ہورہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…