بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اکتوبر کا پہلا اور دوسرا ہفتہ خشک رہنے اور گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں بارش برسانے والا ہلکا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کمزور سسٹم کے… Continue 23reading بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی