اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چپڑاسی اربوں روپے مالیت کا مالک نکلا،تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمشنر کے گھروں کے اخراجات بھی ادا کرتاہے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھٹھہ (این این آئی) ٹھٹھہ کے محکمہ روینیو میں کام کرنے والا گریڈایک کا چپراسی اربوں روپے مالیت کی املاک کا وارث نکلا ہے۔اس سلسلے میں این این آئی کو معلوم ہوا ہے کہ محکمہ روینیو میرپورساکرو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ میں بطور چپراسی فرائض

سرانجام دینے والے نور محمد گاہو ارب پتی نکلا جس کے مکلی سوسائٹی میں کروڑوں روپے مالیت کے دو عالیشان بنگلے بھی ہیں جن کی مالیت دس کروڑ سے بھی زائد ہے جبکہ گھارو اور میرپور ساکرو میں درجنوں پلاٹ بھی نورمحمد گاہو کے نام پر ہیں اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ چپراسی کے نام پر کروڑوں روپے خفیہ املاک سمیت کراچی میں بھی ایک عظیم الشان بنگلہ بھی اسی کی ملکیت ہے قابل ذکر بات یہ ہے کہ چپراسی نور محمد گاہو تحصیلدار میرپورساکرو اور اسسٹنٹ کمشنر میرپورساکرو کے گھروں کے اخراجات بھی روزانہ ادا کرتا ہے جو روزانہ اسی ہزار روپے سے زائد ہیں مگر تاحال قانون کی گرفت سے محفوظ ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…