وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرگودھا میں آبروریزی کے بعد9سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سرگودھا کے نواحی علاقے میں آبروریزی کے بعد9سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد سے جلد قانون کی گرفت میں… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرگودھا میں آبروریزی کے بعد9سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم






























