ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کا کیس چیف جسٹس نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ام رباب چانڈیو کے اہلِ خانہ کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران دوسرے مفرور ملزم مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کوچیف جسٹس آف پاکستان

نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا سندھ پولیس 2 مفروروں کو بھی گرفتار نہیں کر سکتی؟امِ رباب چانڈیو نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو ڈیل کے تحت پولیس کے حوالے کیا گیا ہے، جاگیردار وڈیروں کے خلاف ملزمان کی سہولت کاری پر کارروائی نہیں ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ عدالت جاتی ہوں تو وڈیرے میرا راستہ روکتے ہیں، پیپلز پارٹی کے دونوں ایم پی ایز ملزم ہیں، ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ام رباب چانڈیو نے کہا کہ سردار خان چانڈیو اور برہان چانڈیو کو کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس کے دوسرے مفرور ملزم مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…