موٹروے پولیس نے وارداتوں میں ملوث دو عورتوں اور ایک مرد کوگرفتار کرلیا
لاہور( این این آئی )موٹروے پولیس نے کار چوری کی وارداتوںمیں ملوث دو عورتوں اور ایک مرد کوگرفتار کرلیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور کینال ویو سے چوری ہونے والی کار کو میاں چنوں کے قریب سے برآمد کرلیا گیا۔ موٹر وے پولیسں کو کار چوری کی اطلاع مقامی کنٹرول اور ٹریکر سے ملی… Continue 23reading موٹروے پولیس نے وارداتوں میں ملوث دو عورتوں اور ایک مرد کوگرفتار کرلیا