آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بعض مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی