اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے، جیسے

ہی موقع ملے گا آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے باوجود آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کرنا ضروری ہے جب کہ کوشش کریں گے کہ بجلی کی قیمت کم سے کم بڑھائیں لیکن اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…