”چوہدری برادران نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا تھا، عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی تھی، چوہدری شجاعت نے نواز شریف کو فون کیا تو“ افتخار احمد کا حیران کن انکشاف

27  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کار افتخار احمد نے نجی ٹی وی چینل پر وزیراعظم عمران خان کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری صاحبان کے گھر جانے میں ایک بات بڑی واضح تھی کہ

جو دوست عمران خان کے تھے انہوں نے کہا کہ دیکھو عمران اب یہ تمہاری کھیل ہے اب یہ تم نے کھیلنی ہے، تم نے ہی اس سے نمٹنا ہے ہم اس سے زیادہ تمہارے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے، اگر ساتھ کھڑے ہوں گے تو ہم بہت برے فریق بن جائیں گے، معروف تجزیہ کار نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ وہ فریق بن چکے ہیں لیکن اس ملاقات کے واقعہ کو میں بڑے پیمانے پر دیکھتا ہوں کہ پانچ دسمبرکو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف ووٹ آف نو کنفیڈینس موو ہونے لگا تھا اور سب تیاری مکمل تھی اور جس وقت چوہدری شجاعت کا فون افسوس کے لئے میاں نواز شریف کو گیا تو وہاں سے گھنٹیاں بج گئیں اور بھاگ دوڑ شروع ہوئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…