مفتی عبداللہ کیس میں اہم پیش رفت تہلکہ خیز انکشافات
کراچی ( آن لائن) کراچی میں مفتی عبداللہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی مفرور ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق کراچی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کا بین… Continue 23reading مفتی عبداللہ کیس میں اہم پیش رفت تہلکہ خیز انکشافات































