بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کی دوسری لہر ،جیلوں میں قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقاتوں پرپابندی عائد

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)کرونا کی دوسری لہر کے باعث پشاور سمیت صوبے بھرکی جیلوں میں قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقاتوں پر تین دن کے لئے پابندی عائد کردی ہے ہفتہ میں صرف 4دن فیملیز کو ملاقاتوں کی اجازت ہو گی پشاور سمیت صوبے بھر کے تمام جیل خانہ جات انتظامیہ کو کرونا وائرس کے باعث حفاظتی اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے جیلوں میں کرونا وائرس پھیلنے

کے خدشات پہلے سے ہی ظاہر کئے گئے ہیں ۔ نئے آنے والے قیدیوں کو علیحدہ رکھنے کی ہدایات کی گئی ہیں کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے باعث محکمہ جیل خانہ جات نے پیر ،منگل ، بدھ ، جمعرات تک ملاقاتوں کی اجازت دیدی ہے جبکہ جمعہ ،ہفتہ ، اتوار کو ملاقاتوں پر پابندی عائد ہو گی ا س سے قبل بھی سنٹرل جیل میں کرونا وائرس پھیل گیاتھا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…