مریم نواز 18اکتوبر کے جلسے کیلئے گھر سے کب نکلیں گی ؟ ن لیگ نے گرفتاری سے بچانے کیلئے حکمت عملی بنا لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار وہیل وڑائچ اپنے کالم ’’ کیا ہونیوالا ہے‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسہ کا سب سے بڑا اہم واقعہ مریم نواز کی شرکت ہوگا، شریف فیملی نے پچھلے چند ماہ میں اپنی جو اسٹرٹیجی بنا رکھی ہے اُس کے مطابق وہ آسانی سے گرفتاری نہیں دیتے۔ مریم نواز… Continue 23reading مریم نواز 18اکتوبر کے جلسے کیلئے گھر سے کب نکلیں گی ؟ ن لیگ نے گرفتاری سے بچانے کیلئے حکمت عملی بنا لی