فرانس ہو یا کوئی اورملک، نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کرنیوالے کو رونددینگے، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور (آن لائن) سرکار د و عالمؐ کی شان بیان کرنا انسان کے لئے سعادت ہے، ناموس رسالتؐ پر جان قربان کرنا ہر مسلمان کی خواہش ہے، کفار کی سازشوں سے نمٹنے کے لئے امت مسلمہ متحد ہوجائے ۔ گڈ گورننس لاہورتحصیل ماڈل ٹائون کے سیکرٹری ندیم اصغر جنجوعہ نے کانفرنس کا اہتمام کیا ،… Continue 23reading فرانس ہو یا کوئی اورملک، نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کرنیوالے کو رونددینگے، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا





























